Tuesday , December 12 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہرمن پریت کا کیاٹ واک

ہرمن پریت کا کیاٹ واک

دہلی۔21 ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) ویمنز ورلڈ کپ 2017 میں سنچری بنانے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ہرمن پریت کور نے فیشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے ، گزشتہ دنوں میسور فیشن وویک میں وہ ریمپ پر اتریں تو دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ہرمن پریت کور نے ارچنا کیجانب سے ڈیزائن کیا گیا آسمانی نیلے رنگ کالباس پہنا ہوا تھا ۔ ہرمن نے اس موقع پر کہا کہ وہ پہلی مرتبہ ریمپ پر اتر رہی تھیں اس وجہ سے کافی نروس تھیں،کچھ نیا اور مختلف کرنے کیلئے انہوں نے سوچا کہ کیوں نہ ریمپ پر اترا جائے۔

TOPPOPULARRECENT