Sunday , October 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / ہرمن پریت کے سڈنی تھنڈر سے معاہدہ میں توسیع

ہرمن پریت کے سڈنی تھنڈر سے معاہدہ میں توسیع

سڈنی۔25 نومبر(سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی ٹوئنٹی20 کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے بگ بیش لیگ کے آئندہ دو سیزن میں بھی کھیلنے کیلئے سڈنی تھنڈر کے ساتھ اپنے معاہدے کی تجدید کردی۔ وہ اپنے ملک کی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں جس نے بیرون ملک کی کسی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں حصہ لیا۔ 9 دسمبر کو شروع ہونے والے تیسرے ایڈیشن کیلئے معاہدوں کو حتمی شکل دینے کیلئے کل آخری دن تھا جس میں مذکورہ فرنچائز نے ہرمن پریت سے نیا معاہدہ کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT