Monday , December 11 2017
Home / Top Stories / ہریانہ:بیڑی دینے سے انکار پر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دی طلاق

ہریانہ:بیڑی دینے سے انکار پر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دی طلاق

ہریانہ:پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ ضلع ڈھاکل پور میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو اس وقت طلاق ثلاثہ کے ذریعہ اپنی بیوی سے مبینہ علیحدگی اختیار کی جب بیوی نے بیڑی کا پیاکٹ دینے سے انکار کردیا۔

خاتو ن نے اپنی شکایت میں الزام عائد کیاہے کہ ڈسمبر23کو شاہد نے اسکو بیٹری کی پیاکٹ نہ دینے پر اس کے ساتھ مارپیٹ کرکے طلاق دے دیا۔

جب شاہد نے اپنے بچوں سے بیٹری پیاکٹ کے متعلق پوچھا تو بچوں نے بتایا کہ وہ ماں کے پاس ہے اور جب بیوی سے پوچھا تو اس نے دینے سے انکار رکردیا جس پر برہمی کے عالم نے شاہد نے تین بار طلاق کہہ کراسے گھر کے باہر نکال دیا۔

واقعہ کے بعد عورت کے ضلع لیڈی پولیس میں ایک شکایت درج کروائی۔
PTI

TOPPOPULARRECENT