Thursday , June 21 2018
Home / Top Stories / ہریانہ پولیس جنید کے موت کی تحقیقات کر سکتی ہے ،اس کے لئے ہماری ضرورت نہیں : سی بی آئی

ہریانہ پولیس جنید کے موت کی تحقیقات کر سکتی ہے ،اس کے لئے ہماری ضرورت نہیں : سی بی آئی

چندی گڑھ : جنید کے خاندان والوں کی جانب سے دائر کردہ مقدمہ سے سی بی آئی کی ٹیم دستبردار ہوناچا ہتی ہے۔جو اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی تھی۔

اس ٹیم نے پنجاب ہائی کورٹ اور ہریانہ ہائی کورٹ سے کہا کہ یہ معاملہ اہم ترین موڑ پر پہنچ چکا ہے۔

اور ہریا نہ پولیس نے اس کیس کی تحقیقات میں بھر پور تعاون کیا ہے۔اوضح رہے کہ پندرہ سالہ جنید اور اس کے دو رشتہ دا ر کو متھورا جانے والی ریل میں بھیڑ نے حملہ کردیا۔اس حملہ میں جنید فوت ہوگیا۔

بعد ازاں جنید کے والد جلال الدین نے ملزمین کے خلاف ایک مقدمہ درج کر وایا اور سی بی آئی تحقیقات کی درخواست کی۔

TOPPOPULARRECENT