Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ہریش راؤ کا 28 اپریل کو بنگلور کا دورہ

ہریش راؤ کا 28 اپریل کو بنگلور کا دورہ

حیدرآباد 23 اپریل ( آئی این این ) وزیر آبپاشی تلنگانہ ٹی ہریش راؤ 28 اپریل کو بنگلورو کا دورہ کرینگے ۔ ہریش راؤ کرناٹک کے وزیر آبپاشی ایم ڈی پاٹل کے ساتھ راجوری بنڈا ار ڈی ایس اسکیم کے تعلق سے مسائل پر تبادلہ خیال کرینگے ۔ وہ اس اسکیم سے سربراہی آب کو یقینی بنانے کیلئے کرناٹک حکومت کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT