ہر سرکاری اسکیم کیلئے آدھار کارڈ ضروری

جڑچرلہ /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچرلہ حکومت نے ہر سرکاری اسکیمات کیلئے آدھار کارڈ کو ضروری قرار دیا ہے ۔ جڑچرلہ آر ڈی او نے کہا کہ اگر کسی کے پاس ابھی تک آدھار کارڈ نہیں ہے تو وہ می سیوا ۔ سے رجوع ہوکر آدھارکارڈ کیلئے تصویر کشی کرائیں آدھار سنٹر چلانے والے ذمہ داران کو 50 روپئے لیکر ’’ آئی ڈی نمبر کے ساتھ رسید دینے کے احکام دیں و

جڑچرلہ /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچرلہ حکومت نے ہر سرکاری اسکیمات کیلئے آدھار کارڈ کو ضروری قرار دیا ہے ۔ جڑچرلہ آر ڈی او نے کہا کہ اگر کسی کے پاس ابھی تک آدھار کارڈ نہیں ہے تو وہ می سیوا ۔ سے رجوع ہوکر آدھارکارڈ کیلئے تصویر کشی کرائیں آدھار سنٹر چلانے والے ذمہ داران کو 50 روپئے لیکر ’’ آئی ڈی نمبر کے ساتھ رسید دینے کے احکام دیں ورنہ آدھار سنٹر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کا انتباہ دیا ۔ اس موقع پر ایم پی ڈی او ریونیو انسپکٹر وی آر او موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT