Saturday , December 16 2017
Home / ہندوستان / ہر ضرورت مندکیلئے میڈیکل ویزا دستیاب : سشما

ہر ضرورت مندکیلئے میڈیکل ویزا دستیاب : سشما

نئی دہلی 19اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام )وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہا کہ دیوالی کے مبار ک موقع پر ہندستان سبھی ضرورت مند غیر ملکی شہریوں کو میڈیکل ویزا جاری کرے گا۔محترمہ سوراج نے ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ”دیوالی کے مبارک موقع پر آج ہندستان سبھی ضرورت مندغیر ملکی شہریوں کو زیر التو امیڈیکل ویزا جاری کردیا ۔”وزارت خارجہ نے کل پاکستان کے چھ شہریوں کو میڈیکل ویزے جاری کئے تھے ۔اس ماہ ہندستان نے 16پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزے جارے کئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT