Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ہفتہ لائبریری تقاریب کا انعقاد

ہفتہ لائبریری تقاریب کا انعقاد

اوٹکور ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کتابوں کے مطالعہ میں دلچسپی دلانے کی ذمہ داری والدین پر ہے ۔ ان خیالات کا اظہار گزئیٹڈ صدر مدرس جناب بی راملو نے اوٹکور میں 47 ویں ہفتہ لائبریری تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر سابقہ رکن زیڈ پی ٹی سی ارویندر کمار ، مقامی سرپنچ بھاسکر ، بال ریڈی ، لائبریرین جناب نرسنگ پرشاد موجود تھے ۔

اوٹکور ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کتابوں کے مطالعہ میں دلچسپی دلانے کی ذمہ داری والدین پر ہے ۔ ان خیالات کا اظہار گزئیٹڈ صدر مدرس جناب بی راملو نے اوٹکور میں 47 ویں ہفتہ لائبریری تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر سابقہ رکن زیڈ پی ٹی سی ارویندر کمار ، مقامی سرپنچ بھاسکر ، بال ریڈی ، لائبریرین جناب نرسنگ پرشاد موجود تھے ۔ لائبریرین جناب نرسنگ پرساد نے بتایا کہ اوٹکور میں مختلف پروگراموں میں طلباء و طالبات آنجہانی وزیراعظم جواہر لعل نہرو اور گاندھی جی اور دیگر کی سوانح عمری اور انکی خدمات پر مضمون نویسی کی مشق اور لائبریری کی اہمیت کے عنوانات پر طلباء میں تحریری اور تقریری مقابلے منعقد کئے گئے ۔ آج 20 نومبر کو طلباء میں انعامات سے نوازا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT