Saturday , June 23 2018
Home / ہندوستان / ہفتہ میں تین بار ایرانڈیا کی دہلی ۔ تل ابیب پروازیں

ہفتہ میں تین بار ایرانڈیا کی دہلی ۔ تل ابیب پروازیں

نئی دہلی۔ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایرانڈیا ہفتہ میں تین بار دہلی تا تل ابیب پروازوں کا آغاز 22 مارچ سے کرے گا۔ قومی ایرلائینز نے گزشتہ سال مارچ سے اس خدمت کے آغاز کا ارادہ کیا تھا تاہم اس پر عمل آوری نہ ہوسکی کیونکہ بعض ملکوں نے اسرائیل کے لئے پروازوں کیلئے اپنے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT