Sunday , June 24 2018
Home / مذہبی خبریں / ہفتہ واری دینی اجتماعات

ہفتہ واری دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جنوری : ( راست ) : مجلس دعوت و ارشاد کے ہفتہ واری دینی ، علمی ، اصلاحی ، تبلیغی ، دعوتی ، تربیتی اجتماعات زیر صدارت مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم بروز ہفتہ بعد نماز مغرب متصلا مسجد سیدہ زاہدہ احمد ہاشم آباد بنڈلہ گوڑہ متصل معراج گارڈن فنکشن ہال زیر نگرانی جناب محمد منور حسین نقشبندی صدر مسجد سیدہ زاہدہ احمد اور برو

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جنوری : ( راست ) : مجلس دعوت و ارشاد کے ہفتہ واری دینی ، علمی ، اصلاحی ، تبلیغی ، دعوتی ، تربیتی اجتماعات زیر صدارت مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم بروز ہفتہ بعد نماز مغرب متصلا مسجد سیدہ زاہدہ احمد ہاشم آباد بنڈلہ گوڑہ متصل معراج گارڈن فنکشن ہال زیر نگرانی جناب محمد منور حسین نقشبندی صدر مسجد سیدہ زاہدہ احمد اور بروز اتوار بعد نماز مغرب متصلًا مسجد نور محمدی ابراہیم باغ عقب واسیوی کالج عثمان ساگر روڈ میں زیر نگرانی جناب عبدالقدیر صدر مسجد نور محمدی منعقد ہوگا ۔ مفتی سید فاروق محی الدین کا خصوصی خطاب ہوگا ۔۔

٭٭ تحریک اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ واری اجتماعات بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مسجد شفیع المنیر تیگل کنٹہ اور جامع مسجد سکندرآباد کے علاوہ بعد نماز عشاء مسجد محمدیہ عیدگاہ شاہ صاحب پہاڑی نارتھ لالہ گوڑہ میں منعقد ہوں گے ۔ اجتماعات کا تلاوت قرآن و نعت شریف سے آغاز ہوگا ۔ مبلغین تحریک اسلامی کے اصلاحی بیانات ہوں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT