Sunday , August 19 2018
Home / ہندوستان / ہلاری کلنٹن کی اندور میں آمد

ہلاری کلنٹن کی اندور میں آمد

اندور ۔ /11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ ہیلاری کلنٹن اپنے 3 روزہ خانگی دورہ پر آج اندور پہونچ گئی ۔ وہ مدھیہ پردیش کے تاریخی مقامات کا دورہ کریں گی ۔ ان کیلئے سکیورٹی کے وسیع تر انتظامات کئے گئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT