Wednesday , December 13 2017
Home / دنیا / ہلاری کلنٹن کی کتاب ’’واٹ ہیپنڈ‘‘ سوپرہٹ،

ہلاری کلنٹن کی کتاب ’’واٹ ہیپنڈ‘‘ سوپرہٹ،

نیویارک۔ 21 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق خاتون اول اور وزیرخارجہ ہلاری کلنٹن کی کتاب ’’واٹ ہیپنڈ‘‘ کو اس وقت امریکہ میں ہاتھوں ہاتھوں لیا جارہا ہے جس میں انہوں نے 2016ء میں صدارتی انتخابات کے دوران اپنی مہمات اورڈونالڈ ٹرمپ کے ہاتھوں اپنی شکست کے بارے میں پوری تفصیلات پیش کی ہیں۔ کتاب کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہیکہ اب تک اس کی تین لاکھ جلدیں فروخت ہوچکی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT