Monday , January 22 2018
Home / دنیا / ہلاری کلنٹن کے ای میلس کا اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جائزہ

ہلاری کلنٹن کے ای میلس کا اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جائزہ

واشنگٹن 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اس بات کی تحقیقات کررہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ ہلاری کلنٹن نے اپنے خانگی ای میلس کا استعمال کرتے ہوئے کیا فیڈرل حکومت کے قوانین کی کوئی خلاف ورزی کی تھی؟

واشنگٹن 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اس بات کی تحقیقات کررہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ ہلاری کلنٹن نے اپنے خانگی ای میلس کا استعمال کرتے ہوئے کیا فیڈرل حکومت کے قوانین کی کوئی خلاف ورزی کی تھی؟ ان پر الزام ہے کہ وہ اپنے سرکاری کام بھی اپنے خانگی ای میلس کے ذریعہ انجام دیا کرتی تھیں۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے فی الحال تقریبا 55000ای میلس صفحات کا جائزہ لیا جو دراصل ہلاری کلنٹن کے شخصی اسٹاف نے مہیا کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT