Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ہلدی بورڈ کے قیام کیلئے دہلی روانگی

ہلدی بورڈ کے قیام کیلئے دہلی روانگی

مٹ پلی ۔ 12 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مٹ پلی اور اطراف کے علاقوں و مواضعات میں ہلدی کی فصل بکثرت کی جاتی ہے ۔ کسانوں کو فصلی ہلدی سے استفادہ کیلئے مناسب سہولیات درکار ہونا چاہئے اس خصوص میں مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ سے نمائندگی کرنے کیلئے مٹ پلی سنگل ونڈو چیرمین مارو مرلی دھر ریڈی ، بنڈہ لنگا پور ، ایم پی ٹی سی کندوری پرتاب ریڈی ، بامہ پور سرپنچ الالہ دشرتھ ریڈی ، ملا پور اے ایم سی چیرمین توٹا سرینواس ، سیاسی قائدین گری جیلہ راجہ ریڈی ( ڈبلر ملیا ، تیلو متنا اور مقامی کسانوں کا وفد ساتھ تھا ۔

TOPPOPULARRECENT