Monday , November 20 2017
Home / دنیا / ہلمند میں فوجی کارروائی ، امریکی اور افغان ہلاک

ہلمند میں فوجی کارروائی ، امریکی اور افغان ہلاک

واشنگٹن ۔ 5 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) این بی سی نیوز کی اطلاع کے بموجب ایک امریکی فوجی ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے ، تاہم فوری طورپر اس خبرکی توثیق نہیں ہوسکی ۔ افغانستان کے کئی فوجی بھی ہلاک ہونے کی خبر ہے ۔ ایک فوجی ہیلی کاپٹر ہلمند میں اُترا تھا ۔ قبل ازیں قریب میں ہی ایک مارٹر دھماکہ سنائی دیا تھا ۔ مبینہ طورپر اس ہیلی کاپٹر سے نعشیں منتقل کی گئیں جبکہ عہدیدار نقصانات کا جائزہ لیتے ہوئے دیکھے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT