Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / ہلکی بارش کا امکان

ہلکی بارش کا امکان

حیدرآباد۔/25اکٹوبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ، ساحلی آندھرا اور رائلسیما کے تمام اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج و چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ان علاقوں میں آئندہ پانچ دن بارش کیلئے سازگار ہیں جبکہ شمال مشرقی مانسون کا اثر 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے کئی حصوں سے ختم ہوجائے گا۔ جنوب مغربی مانسون آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ساحلی آندھرا ، تلنگانہ اور رائلسیما میں کمزور پڑنے کا امکان ہے۔دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد اور مضافات میں مطلع ابر آلود رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT