Monday , December 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہماری ٹیم میں تناؤ سے زیادہ امکانی جیت کا جوش ہے : ساؤتھی

ہماری ٹیم میں تناؤ سے زیادہ امکانی جیت کا جوش ہے : ساؤتھی

کانپور 28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ سیریز 1-1 پر مساوی ہے، نیوزی لینڈ کل یہاں ہندوستان کے خلاف اپنی اولین او ڈی آئی سیریز جیتنے کے امکان کے بارے میں سوچ کر خوشی محسوس کررہا ہے اور مہمان کھلاڑیوں پر کوئی دباؤ نہیں، یہ تاثرات پیس بولر ٹم ساؤتھی کے ہیں۔ اُنھوں نے کہاکہ سارے کھلاڑیوں میں ٹریننگ کے وقت جوش و خروش دیکھنے میں آیا اور دباؤ کا سوال ہی نہیں۔

TOPPOPULARRECENT