Monday , December 18 2017
Home / Top Stories / ہمارے دروازے بند نہیں ہیں، پی ٹی ڈی کا بی جے پی کو اشارہ

ہمارے دروازے بند نہیں ہیں، پی ٹی ڈی کا بی جے پی کو اشارہ

نئی دہلی ۔ /18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پی ٹی ڈی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اپنا موقف آج رات نرم کرچکی ہے تاکہ بی جے پی سے ربط پیدا کرسکے جبکہ دونوں پارٹیوں کے درمیان بات چیت ناکام ہوچکی ہے ۔ جموں و کشمیر میں تشکیل حکومت کیلئے اشارہ دیتے ہوئے پی ٹی پی کے سینئر قائد مظفر حسین بیگ نے آج کہا کہ ہمارے دروازے بند نہیں ہے ۔ بی جے پی کے ساتھ بات چیت میں ناکامی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں پارٹیوں کے اجلاس میں پی ٹی پی نے کوئی نئی شرائط پیش نہیں کی تھیں ۔ ہم ان ہی شرائط پر مخلوط حکومت ہی تشکیل چاہتے ہیں جو مفتی محمد سعید مرحوم کے ساتھ طئے ہوئی تھی ۔ تاہم صدر پارٹی محبوبہ مفتی وزیراعظم نریندر مودی سے ان شرائط کیلئے تیقن چاہتی ہیں کیونکہ اب تک ان شرائط کی تکمیل نہیں کی گئی ہے ۔(ابتدائی خبر صفحہ 5 پر)

TOPPOPULARRECENT