Thursday , November 23 2017
Home / Top Stories / ہماچل: گہری کہائی میں بس گرنے سے پانچ لوگوں کی موت 30زخمی

ہماچل: گہری کہائی میں بس گرنے سے پانچ لوگوں کی موت 30زخمی

ہماچل پردیش: منگل کے روز ہماچل پردیش میں واقع منڈی کے لامبی تھاچ علاقے میں ایک گہری کہائی میں بس گرنے سے تیس لوگ زخمی اور کم سے کم 5ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

زخمیوں کو فوری طور سے جنجھیلی اسپتال میں علاج کے داخل کیاگیا ہے۔تمام مسافرین کا تعلق گوہر علاقے سے تھا جو ایک شادی کی تقریب سے گھر واپس لوٹ رہے تھے۔

مذکورہ بس خانگی تھی۔راحت کاری کاکام جاری ہے اور واقعہ کی مزید تفصیلات کا انتظار کیاجارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT