Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ہماچل پردیش سے پٹلم کے طالب علم کی واپسی

ہماچل پردیش سے پٹلم کے طالب علم کی واپسی

پٹلم ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے انجیا جو ٹیلر کے نام سے مشہور ہے ۔ ہماچل پردیش طلبہ کے ہمراہ انجیا کا لڑکا فیلور پرتاب بھی سیر و تفریح کیلئے گیا ہوا تھا ۔ ہماچل پردیش سے جان بچاکر پٹلم واپسی ہونے پر والدین رشتہ داروں میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تلگو اور اردو صحافیوں کو اطلاع ملتے ہی لڑکے سے اور اس کے والدین سے ملاقات

پٹلم ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے انجیا جو ٹیلر کے نام سے مشہور ہے ۔ ہماچل پردیش طلبہ کے ہمراہ انجیا کا لڑکا فیلور پرتاب بھی سیر و تفریح کیلئے گیا ہوا تھا ۔ ہماچل پردیش سے جان بچاکر پٹلم واپسی ہونے پر والدین رشتہ داروں میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تلگو اور اردو صحافیوں کو اطلاع ملتے ہی لڑکے سے اور اس کے والدین سے ملاقات کرتے ہوئے تفصیلی معلومات حاصل کئے ۔

TOPPOPULARRECENT