Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / ہمایوں کے مکتوب بنام اکبر کا برطانیہ میں ہراج

ہمایوں کے مکتوب بنام اکبر کا برطانیہ میں ہراج

لندن ، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) شہنشاہ ہمایوں کا اپنے فرزند اکبر کو تحریر کردہ خطاطی دستاویز سلطنیت مغلیہ، خلافت عثمانیہ و دیگر قدیم ادوار سے تعلق رکھنے والے بعض نادر اثاثوں میں شامل ہے جو آئندہ ماہ لندن میں ہراج کئے جائیں گے۔ انٹرنیشنل آکشن ہاؤس کرسٹیز 7 اور 10 اکٹوبرکے درمیان فن اسلامی ہفتہ منائے گا جس میں 700 بولیاں مغلیہ سلطنت، خلافت عثمانیہ و دیگر قدیم دور کے فن پاروں کا احاطہ کریں گی۔ ہمایوں کا دور 1508ء سے 1556ء تک رہا۔

TOPPOPULARRECENT