Wednesday , December 19 2018

ہمناآباد میں چیف منسٹر کا توقف

ہمناآباد ۔ 18 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہمناآباد میں آج کرناٹک کے چیف منسٹر سدرامیا نے بیدر جاتے وقت کچھ دیر کیلئے توقف کیا۔ اس موقع پر صدر بلاک کانگریس کمیٹی جناب احمد معین الدین ( افسر میاں ) نے ان کا استقبال شالپوشی اور گلپوشی کے ذریعہ کیا ۔ چیف منسٹر سدرامیا یوم انضمام کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے گلبرگہ تشریف لائے تھے واپ

ہمناآباد ۔ 18 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہمناآباد میں آج کرناٹک کے چیف منسٹر سدرامیا نے بیدر جاتے وقت کچھ دیر کیلئے توقف کیا۔ اس موقع پر صدر بلاک کانگریس کمیٹی جناب احمد معین الدین ( افسر میاں ) نے ان کا استقبال شالپوشی اور گلپوشی کے ذریعہ کیا ۔ چیف منسٹر سدرامیا یوم انضمام کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے گلبرگہ تشریف لائے تھے واپسی میں ہمنا آباد پر کچھ دیر کیلئے توقف کیا ان کے آمد کی خبر جیسے ہی عام ہوگئی عوام کا ہجوم اُمڈ پڑا ۔ ہجوم کو قابو کرنے میں پولیس کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ سدرامیا کے قافلہ مالکاارجن کھرگے کے علاوہ دیگر ریاستی وزراء شامل تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT