Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ہمناآباد میں کروڑوں روپئے سے ترقیاتی کاموں کا افتتاح

ہمناآباد میں کروڑوں روپئے سے ترقیاتی کاموں کا افتتاح

ہمنا آباد۔29اکٹوبر ( ای میل ) ہمناآباد کے موجودہ رکن اسمبلی رآج شیکھر پاٹل نے آج ہمناآباد کے دو موضوعات میں کروڑوں روپئیوں کے ترقیاتی کا موں کا بھومی پو جا کر کے کام کاآغاز کیا۔آلور گرام تا نمبورہ گرام تک روڈ کی توسیع و نئی تعمیراسٹیٹ ہا ئی وئے105تا نیشنل ہائی وئے نمبر 9تک روڈ کی تعمیر ہو گی اس روڈ کی تعمیری کاموں کاخرچ چار کروڑ

ہمنا آباد۔29اکٹوبر ( ای میل ) ہمناآباد کے موجودہ رکن اسمبلی رآج شیکھر پاٹل نے آج ہمناآباد کے دو موضوعات میں کروڑوں روپئیوں کے ترقیاتی کا موں کا بھومی پو جا کر کے کام کاآغاز کیا۔آلور گرام تا نمبورہ گرام تک روڈ کی توسیع و نئی تعمیراسٹیٹ ہا ئی وئے105تا نیشنل ہائی وئے نمبر 9تک روڈ کی تعمیر ہو گی اس روڈ کی تعمیری کاموں کاخرچ چار کروڑ روپئیے ہے ۔اسکے بعد رکن اسمبلی نے ہلی کھیڑ(بی)میںاُڈبال تا ہلی کھیڑ رود کی مرمت و تعمیری کام کا افتتاح کیا۔اس روڈ کی تعمیری کاموں کا تخمینہ ایک کروڑ سترہ لا کھ روپئیے ہے۔اس کام کو نو ماہ میں مکمل کرنا ہوگا۔افتتاح کرنے کے بعد رکن اسمبلی نے عوام سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کے انہوں نے ریا ستی حکومت سے اس باتک کی مانگ کی ہے کے ہلی کھیڑ(بی)،دبلگنڈی،رآجیشور کو پٹن پنچا یت کا درجہ دیا جائے بہت جلد ہلی کھیڑ(بی) کو پٹن پنچایت کا درجہ دیا جا ئے گااورچوبیس گھنٹے برقی مہیاء کی جا ئے گی۔اسکے علاوہ حکو مت کی جانب سے جو بھی اسکیمات آتے ہیں انکا فائدہ پہچا نے کی وہ ضرور کو شش کریں گیں۔رکن اسمبلی نے تمام گتہ داروں کو بہتر اور جلد کام کرنے کی واضح ہدایت دی انہوں نے انتباہ دیا کے اگر کوئی گتہ دار وقت پر اور معیاری کام نہ ہو نیکی شکایت پر ،کڑی کا روائی کرنے اشارہ دیا۔اس موقع پررکن بلدیہ احمد معین الدین (افسر میاں)،بابو ٹائیگر (ٹی،پی،ممبر)ونائیک یا دئوصدر بلدیہ،مرزا واحد بیگ،دھرموریڈی ضلعی یوتھ کا نگریس صدر،محمد مخدوم رکن بلدیہ، کے علاوہ متعلقہ محکمو ںکے تما انجئینرس اور اعلیٰ عہدیداران موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT