Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ہمناآباد پرائمری اساتذہ تنظیم کے انتخابات

ہمناآباد پرائمری اساتذہ تنظیم کے انتخابات

بیدر۔/6ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہمنا آباد تعلقہ پرائمری اساتذہ تنظیم کے انتخابات کا گورنمنٹ جونیر کالج میں انعقاد عمل میں آیا جس میں ناگ شٹی ڈومنی پینل کے 19امیدواروں نے حصہ لیا۔ تمام امیدوار اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں مورگیندراور رویندر ریڈی ، پربھاکر، سونی ،رمیش، پرکاش، پربھورام، شیوراج، منوہر، سنجیوا ریڈی، راجپ

بیدر۔/6ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہمنا آباد تعلقہ پرائمری اساتذہ تنظیم کے انتخابات کا گورنمنٹ جونیر کالج میں انعقاد عمل میں آیا جس میں ناگ شٹی ڈومنی پینل کے 19امیدواروں نے حصہ لیا۔ تمام امیدوار اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں مورگیندراور رویندر ریڈی ، پربھاکر، سونی ،رمیش، پرکاش، پربھورام، شیوراج، منوہر، سنجیوا ریڈی، راجپا، تاتی رام، محمد محسن، سید مظہر الدین، ودیاوتی، سری دیوی، ہوگا، سری دیوی، مٹ کیرہ اور اسماء فاطمہ شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT