Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ہمناآباد بلدیہ کی جانب سے سلائی مشین کی تقسیم

ہمناآباد بلدیہ کی جانب سے سلائی مشین کی تقسیم

ہمناآباد 16 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ہمناآباد بلدیہ کی جانب سے بڑے پیما نے پر غریب اور مستحق خواتین میں سلائی مشین تقسیم کی گئی،ہر رکن بلدیہ کو چار مشین کا کوٹہ دیا گیا تھا۔احمد معین الدین (افسرمیاں) اور اعظم محی الدین نے اپنے وارڈ کی مستحق خواتینوں میں یہ سلائی مشین کو تقسیم کیا،اور کہا کے اگر مستقبل میں اسی طرح کی کوئی اسکیم آئی تو وہ پو ری ایمانداری کے ساتھ عوام کو اسکا فا ئدہ پہچا نے کی بھر پور کوشش کریں گیں۔احمد معین الدین(افسر میاں) نے کہا کے حکو مت کی جانب سے ہیلتھ کا رڈ بنا یا جا رہا ہے جن حضرات کے پاس بی،پی،ایل اور انتو دیا راشن کارڈ ہیں وہ لوگ اس سے اتفادہ حاصل کریںاگر کسی کو اس کارڈ بنا نے میں کو ئی مسلئہ در پیش ہو تو وہ احباب ان سے ملا قات کریں،اس موقع پر ہمناآباد بلدیہ کے چیف آفیسر ستیش گڈے،نا ئب صدر بلدیہ رامچندر چوہان،محمد جاوید کے علاوہ دیگر حضرات موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT