Saturday , April 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ہمناآباد بی،جے،پی، تعلقہ جنرل سکر یٹری نا مزد

ہمناآباد بی،جے،پی، تعلقہ جنرل سکر یٹری نا مزد

چٹگوپہ 21 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چٹگوپہ کے مشہور سماجی کا رکن و، بی،جے،پی،کے نو جوان لیڈرعالی جناب سید نور لا سلام صاحب کو تعلقہ ہمناآباد بی،جے،پی،پا رٹی کا جنرل سکریٹری نا مزد کیا گیا ہے۔بیدر کے رکن پا رلیمان شری بھگونت کھوبا نے ہمناآباد کے دورے کے موقع پر انکوتعلقہ جنرل سکر یٹری کے عہدے کا اعلان کیا۔ہمناآباد تعلقہ میں پہلی م

چٹگوپہ 21 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چٹگوپہ کے مشہور سماجی کا رکن و، بی،جے،پی،کے نو جوان لیڈرعالی جناب سید نور لا سلام صاحب کو تعلقہ ہمناآباد بی،جے،پی،پا رٹی کا جنرل سکریٹری نا مزد کیا گیا ہے۔بیدر کے رکن پا رلیمان شری بھگونت کھوبا نے ہمناآباد کے دورے کے موقع پر انکوتعلقہ جنرل سکر یٹری کے عہدے کا اعلان کیا۔ہمناآباد تعلقہ میں پہلی مرتبہ بی،جے،پی، سے مسلم نوجوان کو جنرل سکریٹری بنا یا گیا ہے۔اس موقع پر ضلعی صدر شیوراج گندگے،سبھاش کلّور سابق رکن اسمبلی ہمناآباد،راجنیدر ورما،سومناتھ پاٹل، ملکاارجن پاٹل رکن بلدیہ ،محمد تحسین احمد ناگوری،و دیگر افراد شامل تھے۔

TOPPOPULARRECENT