Saturday , December 15 2018

ہم جنس پرستی ہندو دھرم میں گناہ میں گناہ نہیں: سری روی شنکر

سری شنکر نے آ ج سپریم کورٹکے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ سیکشن ۳۷۷ ہم جنس پرستی ہندومذہب میں کوئی گناہ نہیں ہے اور یہ عمل کرنے والے کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کرنی چاہئے۔

سری شنکر کے مسلسل ٹوئیٹس میں انھوں نے کہا کہ ’’ ہندو وھرم ہم جنس پرستی کو کوئی گناہ تصور نہیں کرتااور اس عمل کو جرم قرار دینا نا معقول بات ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT