Friday , December 15 2017
Home / دنیا / ہند، روس کا باہمی تجارت کو 2025ء تک تین گنا کرنیکا فیصلہ

ہند، روس کا باہمی تجارت کو 2025ء تک تین گنا کرنیکا فیصلہ

ماسکو ، 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور روس نے ایسے طریقوں پر غورو خوض کیا ہے کہ اُن کے معاشی روابط کو فروغ دیا جائے اور اُن کی باہمی تجارت کو آئندہ دہے میں سہ گنا کرتے ہوئے 30 بلین امریکی ڈالر تک پہنچا دیا جائے۔ وزیرامور خارجہ سشما سوراج اور روس کے نائب وزیراعظم دیمتری روگوزین جو گزشتہ روز 21 ویں ہند۔روس بین حکومتی مشاورتوں کی صدارت کررہے تھے، دونوں نے ایسے طریقوں کا بھی جائزہ لیا کہ باہمی راست سرمایہ کاری کو 2025ء تک 15 بلین ڈالر تک بڑھایا جائے۔

TOPPOPULARRECENT