Saturday , October 20 2018
Home / Top Stories / ہندوؤں کی مذہبی کتابوں میں بھی پیغمبر اسلامؐ کے متعلق پیش گوئی۔ شری شری روی شنکر

ہندوؤں کی مذہبی کتابوں میں بھی پیغمبر اسلامؐ کے متعلق پیش گوئی۔ شری شری روی شنکر

ہندوؤں کے مذہبی لیڈرشری شری روی شنکر کے مطابق ان کتابوں میں اس بات کی پیشین گوئی کی گئی ہے کہ روحانی تربیت دینے والے جس کا نام محمد ؐ ہوگاوہ بیرونی زمین سے ائیں گے۔

بھاویشیا پوران : پرگتی باب تین :3‘3‘5میں لکھا ہے کہ ان کا نام محمدؐ ہوگا۔ روی شنکر نے کہاکہ پوراناؤں میں ہندوستان میں موجود بھاویشہ پرانا میں اس با ت کا بھی تذکرہ ہے کہ پیغمبرمحمدؐ خلیج میں ولادت پائیں گے اور بدعنوانی اور غراب عادتوں سے انہیں بچائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ ہزاروں سال قبل ہندؤوں کی کتابوں میںیہ بات لکھی گئی ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT