Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / ہندوراس میں بندوق بردار کے ہاتھوں 7 افراد قتل

ہندوراس میں بندوق بردار کے ہاتھوں 7 افراد قتل

ٹیگو سگالپا۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوراس کے دارالحکومت ٹیگوسگالپا میں آج 6 بندوق برداروں نے اندھادھند فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ یہ ہندوراس میں قتل عام کا دوسرا واقعہ ہے۔ مہلوکین میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

 

شیبوسورین گڑگاؤں دواخانہ میں شریک
رانچی۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر جھارکھنڈ مکتی مورچہ و سابق چیف منسٹر شیبوسورین کو آج پیشاب میں انفیکشن کی شکایت پر گڑگاؤں کے ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا۔ پارٹی کے کارگذار صدر اور سابق چیف منسٹر ہیمنت سورین نے کہا کہ ان کے 75 سالہ والد میدانتا ہاسپٹل میں شریک ہیں۔

TOPPOPULARRECENT