Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / ہندوستانی امریکن ‘ کنیڈی سنٹر کے ٹرسٹی نامزد کئے گئے

ہندوستانی امریکن ‘ کنیڈی سنٹر کے ٹرسٹی نامزد کئے گئے

واشنگٹن 13 فروری ( سیاست ڈانٹ کام ) امریکی صدر بارک اوباما باوقار جان ایف کنیڈی سنٹر فار پرفارمنگ آرٹس کے ایک اہم انتظامی عہدہ پر ایک ہندوستانی امریکن کو نامزد کر رہے ہیں۔ رنویر تریہان کو الیکٹریکل انجینئرنگ میں برلا انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سے بیچلرس ڈگری حاصل ہے ۔ انہیں جلد جنرل ٹرسٹی آن بورڈ کنیڈی سنٹر نامزد کیا جائیگا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT