Friday , January 19 2018
Home / پاکستان / ہندوستانی انٹلیجنس داؤد کی ’’گھر واپسی‘‘ کا خواہاں

ہندوستانی انٹلیجنس داؤد کی ’’گھر واپسی‘‘ کا خواہاں

کراچی ۔ 21جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) ایسا سمجھا جارہا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اب افغانستان ۔ پاکستان کی سرحدوں کے قریب جہاں اُس کا رہنا خطرے سے خالی نہیں ہوسکتا تھا ، اب ایک بار پھر سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر کراچی میںموجود ہے۔ ممبئی میں 1993 ء بم دھماکوں میں ملوث ہونے پر داؤد ابراہیم ہندوستانی پولیس کو مطلوب ہے ۔ ہندوستانی انٹلیجنس ایجنسیاں برسوں سے یہ کہتی آرہی ہیں کہ داؤد پاکستان میں ہے لیکن پاکستانی حکام اُس کے پاکستان میں موجود ہونے کی ہمیشہ تردید کرتے رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT