Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / ہندوستانی سماجی شعبہ میں سب کچھ ٹھیک نہیں : حامد انصاری

ہندوستانی سماجی شعبہ میں سب کچھ ٹھیک نہیں : حامد انصاری

پٹنہ ۔ 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے آج زور دیکر کہا کہ سماجی بہتری کیلئے بہتر پالیسی منصوبہ تیار کیا جانا چاہئے۔ قابل اعتبار اور مکمل ڈاٹا حاصل کرتے ہوئے سماج کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اس بات کو نوٹ کیا کہ ہندوستانی سماجی شماریات  شعبہ میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ ہندوستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو سماجی، معاشی اطلاعات حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کی آبادی کی تفصیلات کا حاصل ہونا ضروری ہے۔

TOPPOPULARRECENT