Monday , September 24 2018
Home / تفریح / ہندوستانی سینما ہالی ووڈ سے ہنوز بہت پیچھے : نصیرالدین شاہ

ہندوستانی سینما ہالی ووڈ سے ہنوز بہت پیچھے : نصیرالدین شاہ

سنگاپور ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے اس بات پر زور دیا کہ فلم بینوں کو اپنے فلمسازوں سے ہمیشہ زیادہ سے زیادہ طلب کرنا چاہئے اور کہا کہ جہاں تک ہندوستانی سینما کا سوال ہے تو یہ ہالی ووڈ کی فلموں سے ہنوز ہزاروں سال پیچھے ہے ۔ انھوں نے کہاکہ کبھی کبھی ہندوستان میں بنائی گئی کچھ فلمیں اتنی بہترین

سنگاپور ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے اس بات پر زور دیا کہ فلم بینوں کو اپنے فلمسازوں سے ہمیشہ زیادہ سے زیادہ طلب کرنا چاہئے اور کہا کہ جہاں تک ہندوستانی سینما کا سوال ہے تو یہ ہالی ووڈ کی فلموں سے ہنوز ہزاروں سال پیچھے ہے ۔ انھوں نے کہاکہ کبھی کبھی ہندوستان میں بنائی گئی کچھ فلمیں اتنی بہترین ہوتی ہیں کہ اُن کا تقابل کسی بھی ہالی ووڈ فلم سے کیا جاسکتا ہے لیکن جہاں تک فلم کے معیار کا تعلق ہے ، ہندوستانی فلمیں ہالی ووڈ سے اب بھی ہزاروں سال پسماندہ ہیں۔

TOPPOPULARRECENT