Thursday , January 18 2018
Home / دنیا / ہندوستانی طلباء کو ترغیب دینے برطانوی مہم

ہندوستانی طلباء کو ترغیب دینے برطانوی مہم

لندن 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ 396 نئے اسکالرشپس کا اعلان کرے گا تاکہ ہندوستانی طلباء کو برطانوی کی یونیورسٹیوں میں حصول تعلیم کی ترغیب دی جاسکے۔ ویزا کی سخت شرائط نے طلبہ کو حصول تعلیم کیلئے آنے اور اپنی ڈگریوں کی تکمیل کے بعد برطانیہ میں کام کرنے پر امتناع عائد کرکے ہندوستانی طلباء کی تعداد کم کردی ہے۔ برطانیہ کے وزیر مملک

لندن 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ 396 نئے اسکالرشپس کا اعلان کرے گا تاکہ ہندوستانی طلباء کو برطانوی کی یونیورسٹیوں میں حصول تعلیم کی ترغیب دی جاسکے۔ ویزا کی سخت شرائط نے طلبہ کو حصول تعلیم کیلئے آنے اور اپنی ڈگریوں کی تکمیل کے بعد برطانیہ میں کام کرنے پر امتناع عائد کرکے ہندوستانی طلباء کی تعداد کم کردی ہے۔ برطانیہ کے وزیر مملکت برائے بزنس، ایجادات اور مہارتیں ونس کیبل 396 نئے وظیفوں کا اعلان کریں گے۔ یہ 15 لاکھ پاؤنڈ مالیتی حکومت برطانیہ کے پروگرام کا ایک حصہ ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT