Wednesday , May 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / ہندوستانی فٹبال کوچ کے معاہدے میں مزید توسیع

ہندوستانی فٹبال کوچ کے معاہدے میں مزید توسیع

نئی دہلی۔23 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)اسٹیفن کونسٹن ٹائن نے ہندوستانی فٹبال ٹیم کی طویل عرصے تک رہنمائی کرنے والے کوچ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہیں آل انڈیا فٹبال اسوسی ایشن نے دوسری مرتبہ معاہدے میں تجدید کی پیش کش کی تھی جو انہوں نے قبول کر لی۔ یاد رہے کہ وہ گزشتہ سات برس سے ہندوستانی ٹیم کی کوچنگ کر رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT