Friday , September 21 2018
Home / دنیا / ہندوستانی لڑکا‘کالاپتھر پہاڑی کا فاتح

ہندوستانی لڑکا‘کالاپتھر پہاڑی کا فاتح

کھٹمنڈو۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) ایک پانچ سال11ماہ کے ہندوستانی لڑکے کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے کالاپتھر پہاڑی چوٹی کو سرکرلیا جو نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپس سے تقریباً 200میٹر بلند ہے ۔ ہرشد سمہترا مشہور کوہ پیما کے فرزند ہے انہوں نے 17اکٹوبر 5554میٹر بلند پہاڑی چوٹی کالا پتھر پر فتح حاصل کرلی ۔ ان کی کوہ پیماوں کی ٹ

کھٹمنڈو۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) ایک پانچ سال11ماہ کے ہندوستانی لڑکے کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے کالاپتھر پہاڑی چوٹی کو سرکرلیا جو نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپس سے تقریباً 200میٹر بلند ہے ۔ ہرشد سمہترا مشہور کوہ پیما کے فرزند ہے انہوں نے 17اکٹوبر 5554میٹر بلند پہاڑی چوٹی کالا پتھر پر فتح حاصل کرلی ۔ ان کی کوہ پیماوں کی ٹیم نے ان کے والد راجیو سمہترا اور دو شیرپا گائیڈس شامل تھے ۔ ہرشد 7اکٹوبر کو ایورسٹ کے بیس کیمپس کی سمت پیشرفت کرنے لگے ‘ انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعہ لوکیا ایئرپورٹ پہنچایا گیا تھا ۔ انہوں نے بیس کیمپس سے کالاپتھر پہاڑی چوٹی پر فتح پالی ۔

TOPPOPULARRECENT