Saturday , February 24 2018
Home / دنیا / ہندوستانی نژاد امریکی ڈاکٹر ہیلتھ کیئر دھوکہ دہی میں ملوث

ہندوستانی نژاد امریکی ڈاکٹر ہیلتھ کیئر دھوکہ دہی میں ملوث

واشنگٹن ۔ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی نژاد امریکی ڈاکٹر اور دیگر دو کیخلاف ایک ہیلتھ کیئر دھوکہ دہی میں ملوث پائے جانے پر معاملہ درج کیا گیا ہے۔ 60 سالہ ہندوستانی نژاد امریکی ڈاکٹر پدمنی ناگراج، 62 سالہ محمد کلیم ارشد اور 61 سالہ جوزف ہینس پر ہیلتھ کیئر کے شعبہ میں غیرقانونی طور پر رقومات (رشوت) وصول کرنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT