Friday , September 21 2018
Home / دنیا / ہندوستانی نژاد خاتون یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی چیف انفارمیشن آفیسر

ہندوستانی نژاد خاتون یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی چیف انفارمیشن آفیسر

واشنگٹن 12 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی نژاد امریکی خاتون وجی مرلی جوہائر ایجوکیشن کے شعبہ میں ایک سینئر اور ماہر خاتون تصور کی جاتی ہیں ، کو امریکہ کی ایک باوقار یونیورسٹی میں چیف انفارمیشن آفیسر و انفارمیشن و تعلیمی ٹکنالوجی کا وائس پرووسٹ مقرر کیا گیاہے ۔ وجی مرلی کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے چانسلر لنڈا پی بی کاٹیہی نے کہاک

واشنگٹن 12 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی نژاد امریکی خاتون وجی مرلی جوہائر ایجوکیشن کے شعبہ میں ایک سینئر اور ماہر خاتون تصور کی جاتی ہیں ، کو امریکہ کی ایک باوقار یونیورسٹی میں چیف انفارمیشن آفیسر و انفارمیشن و تعلیمی ٹکنالوجی کا وائس پرووسٹ مقرر کیا گیاہے ۔ وجی مرلی کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے چانسلر لنڈا پی بی کاٹیہی نے کہاکہ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کیلئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ اُسے وجی مرلی جیسی ماہر اور تجربہ کار خاتون کی خدمت حاصل رہے گی ۔

ہندوستانی نژاد امریکی شہری
القاعدہ کی معاونت کا ملزم
واشنگٹن ۔12 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایف بی آئی کے ایک اسٹنگ آپریشن کے بعد ایک ہندوستانی نژاد امریکی شہری نے اس بات کااعتراف کیا کہ اُس نے القاعدہ اور اُس سے ملحقہ شام کی تنظیم النصرا فرنٹ اور صومالیہ کے شباب عسکریت پسندوں کو میٹریل تعاون پیش کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT