Monday , December 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہندوستانی ٹیم میں دو اور جنوبی افریقی ٹیم میں تین تبدیلیاں

ہندوستانی ٹیم میں دو اور جنوبی افریقی ٹیم میں تین تبدیلیاں

بنگلورو۔ 14 نومبر۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان  دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے آغاز سے قبل میزبان ٹیم نے دو اور مہمانوں نے تین تبدیلیاں کئے ۔  ہندوستان نے اپنے 11 کھلاڑیوں میں اومیش یادو کے بجائے ایشانت شرما اور امیت مشرا کے بجائے اشراف بن کو شامل کیا ہے ۔ جنوبی افریقہ نے زخمی ڈیل اسٹین کے بجائے مورنی مورکل ، ورنن فلینڈر کے بجائے کائیل روبوٹ کو شامل کیا ہے ۔ سمن ہارمر نے جے پی ڈومنی کیلئے راہ ہموار کی ہے ۔ ٹاس سے قبل کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ اسوسی ایشن نے ڈی ویلرس کو 100 ویں ٹسٹ پر مبارکباد دی ۔

TOPPOPULARRECENT