Sunday , September 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / ہندوستانی ٹیم کی زمبابوے آمد

ہندوستانی ٹیم کی زمبابوے آمد

ہرارے ۔ 8 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اجنکیا رہانے کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم محدود اوور کی سیریز کیلئے زمبابوے پہنچ چکی ہے ۔ ہندوستانی ٹیم کی یہاں آمد پر روایتی باجوں کے ساتھ ان کا خیرمقدم کیا گیا ۔ ٹیم کے سینئر اسپنر ہربھجن سنگھ نے اس موقع پر ایک تصویر لیتے ہوئے اسے اپنے ٹوئٹر پر پوسٹ بھی کیا ہے ۔ یاد رہے ہندوستانی ٹیم اس دورے پر زمباب

ہرارے ۔ 8 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اجنکیا رہانے کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم محدود اوور کی سیریز کیلئے زمبابوے پہنچ چکی ہے ۔ ہندوستانی ٹیم کی یہاں آمد پر روایتی باجوں کے ساتھ ان کا خیرمقدم کیا گیا ۔ ٹیم کے سینئر اسپنر ہربھجن سنگھ نے اس موقع پر ایک تصویر لیتے ہوئے اسے اپنے ٹوئٹر پر پوسٹ بھی کیا ہے ۔ یاد رہے ہندوستانی ٹیم اس دورے پر زمبابوے کے خلاف تین ونڈے اور دو ٹوئنٹی 20مقابلوں کی سیریز کھیلے گی ، لیکن اس سیریز کیلئے کپتان مہندر سنگھ دھونی ، نائب کپتان ویراٹ کوہلی ، سریش رائنا اور روہت شرماکے علاوہ چند اہم کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT