Monday , January 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو صدرجمہوریہ، وزیراعظم کی مبارکباد!

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو صدرجمہوریہ، وزیراعظم کی مبارکباد!

نئی دہلی ، 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج انڈین کرکٹ ٹیم کو سراہا جس نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے۔ صدر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ٹیم انڈیا کو بنگلہ دیش کے خلاف جیت پر مبارکبادیاں!

نئی دہلی ، 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج انڈین کرکٹ ٹیم کو سراہا جس نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے۔ صدر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ٹیم انڈیا کو بنگلہ دیش کے خلاف جیت پر مبارکبادیاں! دونوں ٹیموں کی اسپورٹسمن اسپرٹ عمدہ رہی۔ مودی نے ٹوئٹ کیا، ’’شاندار میچ، شاندار پرفارمنس! ٹیم انڈیا کو پھر ایک بار مبارکباد‘‘۔ اُن کا ٹوئٹ ہندوستان کی بنگلہ دیش کے خلاف 109 رنز سے جیت کے فوری بعد سامنے آیا، جو ملبورن میں منعقدہ کوارٹرفائنل میں درج ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT