Thursday , December 14 2017
Home / پاکستان / ہندوستانی ہائی کمشنر راگھون کی پاکستان سے واپسی

ہندوستانی ہائی کمشنر راگھون کی پاکستان سے واپسی

لاہور ۔ 31 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سبکدوش ہونے والے ہندوستانی ہائی کمشنر متعینہ پاکستان ٹی سی اے راگھون آج واگھا سرحد سے ہوتے ہوئے ہندوستان واپس آگئے جہاں انہوں دو سال تک ہندوستانی ہائی کمشنر کے فرائض انجام دیئے۔ ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے انہیں سرحد پر سفارت خانے کے دیگر عہدیداران کے ساتھ الوداع کیا۔ یاد رہیکہ اپنی میعاد کے اختتام پر راگھون نے منگل کو وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے بھی ملاقات کی تھی جنہوں نے ہندوپاک کے درمیان بہتر تعلقات استوار کرنے پر راگھون کی کوششوں کی سراہنا کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT