Tuesday , May 22 2018
Home / دنیا / ہندوستان افغانستان کا انتہائی قابل بھروسہ شراکت دار

ہندوستان افغانستان کا انتہائی قابل بھروسہ شراکت دار

واشنگٹن ۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان افغانستان کا انتہائی قابل بھروسہ علاقائی شراکت دار ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹرس پنٹگان نے امریکی کانگریس سے آج کہا کہ وہ اضافی معاشی ، ڈپٹی اور شہری تائید کا خیرمقدم کرتا ہے جو ہندوستان کی جانب سے افغانستان کو فراہم کی گئی ہے۔ اس سے افغانستان کی صیانت اور استحکام میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان افغانستان کا سب سے زیادہ قابل بھروسہ علاقائی شراکت دار ہے۔

TOPPOPULARRECENT