Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / ہندوستان اور آسٹریلیا کی مشترکہ بحری مشقیں

ہندوستان اور آسٹریلیا کی مشترکہ بحری مشقیں

نئی دہلی۔14جون( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور آسٹریلیا پہلی مشترکہ بحری مشقیں جاریہ سال کے اوآخر میں منعقد کریں گے ۔ ان دونوں ممالک کے علاوہ جاپان کی شرکت کی بھی متوقع ہے ۔ اس طرح یہ سہ فریقی جنگی مشق بن جائے گی ۔ امکان ہے کہ چین بھی اس مشترکہ بحری مشق میں شامل ہوجائے ۔ تینوں فریقین کے درمیان گذشتہ ہفتہ اولین اعلیٰ سطحی بات چیت ہوچکی ہے

نئی دہلی۔14جون( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور آسٹریلیا پہلی مشترکہ بحری مشقیں جاریہ سال کے اوآخر میں منعقد کریں گے ۔ ان دونوں ممالک کے علاوہ جاپان کی شرکت کی بھی متوقع ہے ۔ اس طرح یہ سہ فریقی جنگی مشق بن جائے گی ۔ امکان ہے کہ چین بھی اس مشترکہ بحری مشق میں شامل ہوجائے ۔ تینوں فریقین کے درمیان گذشتہ ہفتہ اولین اعلیٰ سطحی بات چیت ہوچکی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT