Monday , November 20 2017
Home / دنیا / ہندوستان اور تونس کے دو معاہدوں پر دستخط

ہندوستان اور تونس کے دو معاہدوں پر دستخط

ہونس ۔ /2 جون (سیاست ڈاٹ کام) باہمی تعلقات میں مزید استحکام پیدا کرتے ہوئے نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے تونس کے وزیراعظم حبیب اسد سے ملاقات کرکے باہمی اور علاقائی مفادات پر مبنی کئی مسائل پر بات چیت کی ۔ دو معاہدوں پر دستخط کئے گئے ایک روایتی دستکاری کے فروغ اور دوسرا اطلاعاتی ٹکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کا معاہدہ تھا ۔ہندوستان 350 طلباء کو آئندہ 5 سال کے دوران تربیت دے گا ۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کی روایتی دستکاری کو فروغ دیں گے۔

TOPPOPULARRECENT