Monday , December 18 2017
Home / دنیا / ہندوستان بات چیت سے گریزاں، پاکستان کی شکایت

ہندوستان بات چیت سے گریزاں، پاکستان کی شکایت

نیویارک۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان جامع مذاکرات کیلئے آگے نہیں آ رہا ہے۔ اس کا یہ رویہ ہند ۔ پاک تعلقات کو معمول پر بحال کرنے میں رکاوٹ ثابت ہورہا ہے۔ اقوام متحدہ نے پاکستان کی مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی نے طلبہ اور اساتذہ کے ایک گروپ سے جو امریکی فوجی جنگی کالج سے تعلق رکھتے ہیں، خطاب کررہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے پر صورتحال میں تبدیلی کی توقع تھی جو پوری نہیں ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT