Monday , June 25 2018
Home / عرب دنیا / ہندوستان دبئی انٹرنیشنل ایرپورٹ کی سب سے بڑی منزل

ہندوستان دبئی انٹرنیشنل ایرپورٹ کی سب سے بڑی منزل

دبئی ، 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے دبئی انٹرنیشنل ایرپورٹ کیلئے 2013ء میں سب سے بڑے منزل ملک کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ سالانہ ٹریفک رپورٹ کے مطابق ہندوستان بدستور 8,401,253 مسافرین کے ساتھ سرفہرست ہے، جو 2012ء میں 7,347,270 کے مقابل 14.3 فیصد کی سال بہ سال ترقی ہے۔ یو کے (5,099,843) کا دوسرا اور سعودی عرب (4,825,114) کا تیسرا مقام ہے۔

TOPPOPULARRECENT