Wednesday , September 26 2018
Home / دنیا / ہندوستان سوئیٹزرلینڈ میں جمع رقم کے اعتبار سے 61ویں مقام پر

ہندوستان سوئیٹزرلینڈ میں جمع رقم کے اعتبار سے 61ویں مقام پر

زیورچ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان سوئس بنکوں میںجمع رقم کے اعتبار سے 61ویںمقام پر پہنچ گیا ہے ۔ جب کہ پاکستان 73ویں مقام پر ہے ۔ برطانیہ اورامریکہ نے سب سے زیادہ غیر ملکی کھاتہ داروں کے اعتبار سے سوئس بنکوں میں اب بھی سرفہرست ہیں ۔ سوئس بنکوں میں جملہ ایک کھرب 60ارب امریکی ڈالرس جمع ہیں ‘ جن میں سے 0.123 فیصد نئے کھاتوں میں جمع کی ہوئی

زیورچ۔21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان سوئس بنکوں میںجمع رقم کے اعتبار سے 61ویںمقام پر پہنچ گیا ہے ۔ جب کہ پاکستان 73ویں مقام پر ہے ۔ برطانیہ اورامریکہ نے سب سے زیادہ غیر ملکی کھاتہ داروں کے اعتبار سے سوئس بنکوں میں اب بھی سرفہرست ہیں ۔ سوئس بنکوں میں جملہ ایک کھرب 60ارب امریکی ڈالرس جمع ہیں ‘ جن میں سے 0.123 فیصد نئے کھاتوں میں جمع کی ہوئی رقم ہے جو انتہائی معمولی سمجھی جاتی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT