Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / ہندوستان سے تبدیلی ٔ ماحولیات کے بارے میں پابندی کے اعلان کا معتمد عمومی اقوام متحدہ بانکی مون کا مطالبہ

ہندوستان سے تبدیلی ٔ ماحولیات کے بارے میں پابندی کے اعلان کا معتمد عمومی اقوام متحدہ بانکی مون کا مطالبہ

اقوام متحدہ۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ اقوام متحدہ کے معتمد عمومی بانکی مون نے آج ہندوستان سے ٹیلی فون پر ربط پیدا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ سب مکانی گیسوں کے اخراج میں کمی کرنے کے بارے میں اپنے عہد کا جون تک اعلان کردے۔ انھوں نے کہا کہ اس طرح ہندوستان کے عالمی ماحولیات معاہدہ کے لئے ہندوستان کے کلیدی کردار کا اظہار ہوگا۔ امکان ہے ک

اقوام متحدہ۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ اقوام متحدہ کے معتمد عمومی بانکی مون نے آج ہندوستان سے ٹیلی فون پر ربط پیدا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ سب مکانی گیسوں کے اخراج میں کمی کرنے کے بارے میں اپنے عہد کا جون تک اعلان کردے۔ انھوں نے کہا کہ اس طرح ہندوستان کے عالمی ماحولیات معاہدہ کے لئے ہندوستان کے کلیدی کردار کا اظہار ہوگا۔ امکان ہے کہ یہ معاہدہ آئندہ سال پیرس میں منعقدہ عالمی ماحولیات چوٹی کانفرنس میں طئے پائے گا۔ ہندوستان کے وزیر ماحولیات پرکاش جاؤڈیکر ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT